مظفرآباد،تعلیمی پیکج توہین عدالت کیس، سپریم کورٹ محفوظ فیصلہ (آج) سنائے گی
  13  ‬‮نومبر‬‮  2017     |      کشمیر

مظفرآباد (آئی این پی)تعلیمی پیکج توہین عدالت کیس،فیصلہ محفوظ آج سنایا جائیگا۔چیف جسٹس سپریم کورٹ آف آزاد جموں وکشمیر جناب جسٹس چوہدری محمد ابراہیم ضیاء اور جسٹس راجہ سعید اکرم خان پر مشتمل عدالت نے توہین عدالت کی درخواست چوہدری لطیف اکبر وغیرہ

بنام راجہ محمد فاروق حیدر خان وغیرہ میں فیصلہ محفوظ کر لیا ہے آج فیصلہ سنایا جائیگا۔حکومت کی جانب سے ایڈووکیٹ جنرل آزاد جموں وکشمیر رضا علی خان،راجہ حنیف خان اور سردار شمشاد خان ایڈووکیٹس جبکہ چوہدری لطیف اکبر کی جانب سے بیرسٹر ہمایوں نواز خان ایڈووکیٹ پیروی کر رہے تھے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved