مظفرآباد ،آزاد کشمیر میں نسٹ یونیورسٹی کے کیمپس کے قیام کا فیصلہ
  13  ‬‮نومبر‬‮  2017     |      کشمیر

مظفرآباد (آئی این پی)آزاد کشمیر میں نسٹ یونیورسٹی کے کیمپس کے قیام کا فیصلہ،یونیورسٹی اعلیٰ حکام نے آزاد حکومت کو کیمپس کے قیام کیلئے گرین سگنل دیدیا۔اس یونیورسٹی کیمپس کے قیام سے آزاد کشمیر میں معیاری اور بامقصد تعلیم کو فروغ ملے گا۔ذرائع کے مطابق حکومت آزادکشمیر اس کیمپس کے قیام کیلئے حتمی فیصلہ کر لیا ہے اور اس سلسلہ میں انہیں گرین سگنل مل گیا ہے نسٹ یونیورسٹی کیمپس کے قیام سے آزاد کشمیر میں

نوجوان نسل کو بامقصد تعلیم لے گی۔میڈیا ذرائع کے مطابق آزاد حکومت کے محکمہ شعبہ ہائر ایجوکیشن کے مطابق نسٹ کیمپس دارالحکومت مظفرآباد میں قائم کیا جا رہا ہے اس مقصد کیلئے دھنی بکالاں اور مجہوئی میں سے کسی ایک جگہ کا انتخاب زیر غور ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved