مظفرآباد،آزاد جموں کشمیر پبلک کمیشن اکاؤنٹس کمٹی نے محکمہ برقیات سے بڑے ناہند گان کی تفصیلات طلب کر لیں
  13  ‬‮نومبر‬‮  2017     |      کشمیر

مظفرآباد (آئی این پی)آزاد جموں کشمیر پبلک کمیشن اکاؤنٹس کمٹی نے محکمہ برقیات سے بڑے ناہند گان کی تفصیلات طلب کر لی میٹر اور لائن لاسز کی مد میں وصول کی گئی رقوم کی خراب پانچ ایکشن برقیات سے چارج فوری واپس کرنے کی ہدایت کمیٹی نے بل ادا نہ کرنے والے سرکاری نیم سرکاری اور دفاعی محکموں کے نام بھی طلب کر لیئے پیبلک اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین کمیٹی چوہدری اسحاق کی زیر صدارت منعقد ہوا

جسمیں ممبران کرنل؛ وقار نور، مصطفیٰ بشیر ،ماجد خان ،نے شرکت کی اور محکمہ برقیات کی کارگردگی کو تشویشناک قرار دے دیا گیا کمیٹی نے محکمہ برقیات سے شعبہ وائر بقایا جات کی تفصیلات مانگ کی اور اعتراف یکسو ہونے تک پانچ ایکشن برقیات کے چارج واپس لینے کی بھی ہدایت کی کمیٹی نے ہدایت کی کہ جوسرکاری ،نیم سرکاری اور دفاعی محکمے سیاسدان بیورکرپٹ بل ادا نہیں کرتے ان کے نام فراہم کیے جاہیں


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved