ہٹیاں بالا،راجہ اسرارخان رشتہ ازواج میں منسلک ہوگئے
  13  ‬‮نومبر‬‮  2017     |      کشمیر

ہٹیاں بالا(بیورورپورٹ)راجہ اسرارخان رشتہ ازواج میں منسلک ہوگئے ان کی دعوت ولیمہ میں فرزندوزیراعظم راجہ عثمان فاروق حیدرخان ایڈووکیٹ،پولیٹکیل سیکرٹڑی ٹووزیراعظم راجہ محمودخان،صدرایپکا راجہ منصورخان،ایس ڈی او شہزادگوہر،چیئرمین سوشل میڈیا سیل آزادکشمیرسیدعدنان فاطمی،سیکرٹڑی

جنرل آزادکشمیر مسلم لیگ(ن)حلقہ نمبر پانچ کیپٹن(ر)عبدالودوداعوان،انتصارگیلانی ٹیچرز فاونڈیشن کے راہنماء شیخ محمدحنیف،معروف ٹھیکدارراجہ راشدمحمودخان سمیت سیاسی سماجی شخصیات نے شرکت کی


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved