عباس پور ،اسلامیہ ماڈل سائنس کالج ہجیرہ پونچھ کے طالب علم کا اعزاز
  13  ‬‮نومبر‬‮  2017     |      کشمیر

عباس پور (نمائندہ خصوصی)اسلامیہ ماڈل سائنس کالج ہجیرہ پونچھ کے طالب علم کا اعزاز۔کالج کے طالب علم مبشر اسحاق فیضی نے ڈسٹرکٹ لیول ڈیبیٹ میں پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا یہ مقابلہ ٹانڈہ گھمیر کے سکول میں منعقد ہوا ہجیر ہ اور عباس پور کے

تعلیمی حلقوں نے پر نسپل اسلامیہ ماڈل کالج ہجیرہ اور دیگر اکیڈمک سٹاف کے علاوہ مبشر اسحاق فیضی کو مبار ک دی ہے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved