عباس پور ،پی ڈبلیوڈی کے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کیا جائے
  13  ‬‮نومبر‬‮  2017     |      کشمیر

عباس پور (نمائندہ خصوصی) پی ڈبلیوڈی کے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کیا جائے کچھ ملازمین کی مدت ملازمت میں توسیع نہ ہو نے کی وجہ سے ملازمین شدید ذہنی کو فت کا شکار ہیں اور ان ملازمین کے چولہے ٹھنڈے پڑ نے کا اندیشہ ہے چیف انجینئر شاہرات اور

سیکرٹری مالیات آزاد کشمیر میں کم از کم پندرہ ہزار اجرت کے فارمولے کے تحت ملازمین کو تنخواہیں ادا کی جائیں


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved