تھانہ اسلام گڑھ کی چہار دیواری میں دراڑیں پڑ گئیں
  13  ‬‮نومبر‬‮  2017     |      کشمیر

اسلام گڑھ(نامہ نگار)تھانہ اسلام گڑھ کی چہار دیواری میں دراڑیں پڑ گئیں ۔بارش ہوئی تو کسی وقت بھی دیوار گر سکتی ہے ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ اسلام گڑھ کی چہار دیواری میں پچھلی سائیڈ دیوار بیٹھ جانے سے بڑے بڑے شگاف بن گئے ہیں

۔جس کی وجہ سے کسی وقت بھی کوئی حادثہ رونما ہوسکتا ہے ۔دیوار کی تعمیر کے لیے فنڈز مختص کیے جائیں ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved