نیلم،عوامی تحریک کا احتجاج
  13  ‬‮نومبر‬‮  2017     |      کشمیر

نیلم (بیورورپورٹ )عوامی تحریک کا احتجاج حکومت کے حکم پر ضلعی انتظامیہ نے مظاہرین کے احتجاجی کیمپ پر بلدیہ آٹھمقام کے زریعے پانی چھڑکاؤ کرکے بینرز خراب کردیے گے دھرنے کے مقام پر پانی کا زیادہ چھڑکاؤ ہونے کی وجہ سے دریاں ، چٹایاں اور دیگر سامان گیلا پڑ گیا انتظامیہ کی طرف سے بار بار احتجاج ختم کرنے کا دباؤ ۔بجلی کاکنکشن کاٹ دیا گیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved