فتح پورتھکیالہ،سینئر صحافی عبدالقیوم طاہر کی والدہ کی وفات
  13  ‬‮نومبر‬‮  2017     |      کشمیر

فتح پورتھکیالہ ( نمائندہ خصوصی)سینئر صحافی عبدالقیوم طاہر کی والدہ کی وفات پر سیاسی و سماجی شخصیت انجینئر معظم سرفراز ،متحرک سیاسی راہنماء چوھدری وحید رضا ایڈووکیٹ ، سینئر قانون دان سردار شہزاد صادق ایڈووکیٹ ،صدر انجمن تاجران سردار ندیم جہانگیر اور سردار یوسف انقلابی نے ان کے گھر نکیال غربی ہل کالونی جا کر فاتحہ خوانی کی اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے دعائے مغفرت کی

۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دکھ کی گھڑی میں متاثرہ خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ مرحومہ کی مغفرت کرے اور جنت میں جگہ دے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved