بھمبر،کاشف سلیم اعلیٰ صلاحیتوں سے مالا مال ہیں
  13  ‬‮نومبر‬‮  2017     |      کشمیر

بھمبر(بیورورپورٹ) کاشف سلیم لیکچر بیالوجی کو گورنمنٹ سائنس کالج پنجیڑی میں حاضر ہونے پر راجہ صابر حسین نے مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ کاشف سلیم اعلیٰ صلاحیتوں سے مالا مال ہیں ان جیسے با صلاحیت نوجوانوں کا محکمہ تعلیم میں آنا محکمہ اور طلباء کے لئے سودمند ثابت ہوگا ،وہ معاشرے کی تعمیر میں اپنا اہم کردار ادا کریں گے۔یاد رہے کاشف سلیم حال ہی میں پبلک سروس کمیشن کے تحت ہونے والے امتحان

میں کامیاب ہوکر لیکچرر تعینا ت ہوئے ہیں، سنگڑھ کے راجپوت گھرانے کے نمبردار فیروز دین کے پوتے معروف ماہر تعلیم راجہ فضل حسین کے نواسے ،ڈی ایف او را جہ زاہدحسین ، پروفیسر ڈاکٹر راجہ جابر حسین آف بریڈ فورڈ کے بھانجے اور سینئر معلم محمد سلیم کے بیٹے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved