ڈونگی،وادی بناہ کی ہونہار طالبہ نایاب فیاض بٹ نے دارارقم سکول کھوئی رٹہ کیمپس کا نام روشن کر دیا
  6  دسمبر‬‮  2017     |      کشمیر

ڈونگی(نمائندہ اوصاف)کھوئی رٹہ کے سیاسی ، سماجی ، مذہبی رہنماؤں چوہدری ذوالفقار ، اقبال رضا ، محمد نصیر بھٹی ، ظفر اقبال غازی ، ذوالفقار ثانی، حافظ محمد اعظم ، اظہر بٹ ، اقبال طاہر و یگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ وادی بناہ کی ہونہار طالبہ نایاب فیاض بٹ نے دارارقم سکول کھوئی رٹہ کیمپس کا نام روشن کر دیا ادارہ میں دینی اور دنیاوی دونوں طرح کی تعلیم حاصل کی ہم سب کو مل کر دنیاوی تعلیم کے

ساتھ ساتھ دینی تعلیم سے بھی بچوں کو روشناس کروانا چاہیے قرآن مجید کی اہمیت اور افادیت کو اجاگر کرنا چاہیے ادارہ میں اپنی تعلیم سے چار چاند لگا نے سے ان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں وادی بناہ کو اپنی اس بیٹی پر فخر ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved