امریکی صدر نے اسلام دشمنیکا ثبوت دیا ہے‘سردار عثمان حیات
  7  دسمبر‬‮  2017     |      کشمیر

مظفرآباد(آئی این پی) نوجوان سیاسی و سماجی رہنما سابق امیدوار اسمبلی ویلی چار راولپنڈی سردار محمد عثمان حیات خان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کر کے امریکی صدر نے اسلام اور مسلمانوں کا دشمن ہونے کا ثبوت دیا ہے ۔امت مسلمہ امریکی صدر ٹرمپ کے اس فیصلے کے خلاف متحد ہو کر مسترد کرے ۔مسلمانوں کے جذبات سے کھیلا گیا ہے ۔ٹرمپ اپنا فیصلہ واپس لیں ۔ورنہ پوری دنیا میں بسنے والے مسلمان ان کے خلاف احتجاج کرینگے ۔اخبارنویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے سردار عثمان نے کہا کہ ٹرمپ کے فیصلے سے

ساری دنیا میں آگ بھڑکا دی ہے اور پوری دنیا کا امن اس فیصلے کے بعد خطرے میں پڑ گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ٹرمپ کے فیصلے کے بعد عالمی دنیا بالخصوص مسلم ممالک نے جو ردعمل دیا ہے ۔اس سے امریکہ کی تباہی ہوگی اور ٹرمپ جیسے حکمران کے اقدامات کے سنگین نتائج برآمد ہونگے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved