سردار میر اکبر کی ایک سال کی کارکردگی گزشتہ 5سالوں پر بھاری ہے‘رزاق خان
  7  دسمبر‬‮  2017     |      کشمیر

باغ(آئی این پی) سردار میر اکبر کی ایک سال کی کارکردگی گزشتہ 5سالوں پر بھاری ہے۔ سردار میرا کبر خان وزیر جنگلات نے حلقہ شرقی باغ میں سڑکوں کا جال بچھا دیا ہے۔ جو لوگ میر اکبر خان کے خلاف سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے بیان بازی کر رہے ہیں وہ سردار میر اکبر خان کی زندگی میں حلقہ شرقی باغ سے سیاست میں کامیاب نہیں ہونگے

انشاء اللہ 5سال کے بعد حلقہ شرقی باغ میں تعمیر وترقی کا کوئی منصوبہ باقی نہیں رہے گا ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما صوبیدار(ر) محمد رزاق خان نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران کیا ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved