ہٹیاں بالا،بلدیاتی اداروں میں عائد ٹیکسز کیخلاف صدرانجمن تاجران خورشیدانوراعوان نے 10رکنی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دیدی
  7  دسمبر‬‮  2017     |      کشمیر

ہٹیاں بالا(آئی این پی) بلدیاتی اداروں میں عائد کیئے جانے والے ٹیکسز کے خلاف صدرانجمن تاجران خورشیدانوراعوان نے دس رکنی کمیٹی تشکیل دے دی جو وزیراعظم راجہ فاروق حیدرخان سے ملاقات کرکے تاجر برادری کے مسائل ان تک پہنچائے گی کمیٹی میں علی خان،ممتازکیانی،شمعیدخان،ممتازشیخ،اسلم مرزا،

حاجی زمان عباسی،عدنان فاطمی،اجمل ہمدانی،شیخ مختارسمیت دیگر شامل ہیں جو وزیراعظم آزادکشمیر کے دس نومبر دورہ ہٹیاں بالا کے دوران ان سے ملاقات کریں گے اور ہٹیاں بالا کے بازار کے مسائل سمیت باالخصوص ٹیکسز کے حوالہ سے اپنے تحفظات سے آگاہ کریں گے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved