عباسپور،چفاڑ بالا کے بسیاڑی پر ایک جنازے کے اجتماع پر گولہ باری کی
  7  دسمبر‬‮  2017     |      کشمیر

عباسپور (نامہ نگار)بھارتی فوج نے آج لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چفاڑ بالا کے بسیاڑی پر ایک جنازے کے اجتماع پر گولہ باری کی جس کے نتیجے میں دو افراد شہید ہوگئے تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج نے بلا اشتعال چفاڑ بالا کہکو ٹہ ،دوسہ موڑ کے سرحدی دیہات پر اچانک گولہ باری شروع کردی جس کے نتیجے میں جنازے میں

شرکت کیلئے آنے والے شوکت کیانی ولددین محمد کیانی سکنہ چفاڑ عمر چھتیس سال محمد اقبال ولد عبد العزیز کیانی عمر سولہ سال سکنہ چفاڑ بسیاڑی موقع پر شہید ہوگے لائن آف کنٹرول سے آمد اطلاعات کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے گولہ بھاری وقفے وقفے سے جاری ہے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved