جاتلاں،میرپور راشد نعیم کا KIRFکمیونٹی ہسپتال جاتلاں کا وزٹ
  7  دسمبر‬‮  2017     |      کشمیر

جاتلاں ( نمائندہ اوصاف)Digمیرپور راشد نعیم کا KIRFکمیونٹی ہسپتال جاتلاں کا وزٹ انھوں نے ہسپتال کا تفصیلی وزٹ کیا اور اس کے انتظامات دیکھے اور کہا کہ لوکل علاقہ میں ایک صاف ستھرا ہسپتال دیکھ کر خوشی ہوئی کیونکہ ایک وہلفئر سے ہسپتال چلانا اس دور میں بہت مشکل کا م ہے بڑے بڑے وہلفئیر کے ادرے بند ہوگے ہیں ایسے ادا روں کی دل کھو ل کر امدادکریں یہ عارضی زند گی اس میں کئے ہو ئے رفاعی کا م آخر ت میں کا م آئینگے جو اس کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں وہ خراج تحسین کے مالک ہیں انھوں نے کہا کہ اچھی سوچ اچھی صحت کی ضا من ہوتی ہے ا گر آپ صحت مند ہونگے آپ کی سوچ بہتر ہو گی اور آپ بہتر طر یقے سے کا م کریں گے،kirf کمیونٹی ہسپتال گورنر باڈی کے حافظ ساجد نے Digمیرپور راشد نعیم ،معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری فیصل منظور کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ غریب آدمی کا علاج کرانا اس دور میں بہت مشکل کا م ہے

غر یب عوام کی مشکلا ت کو مد نظر رکھتے ہو ئے kirf کمیونٹی ہسپتال سیکروں غریب خاندان مر یضوں کافری علا ج کیا جارہا ہے جس سے تمام مر یض مستفید ہو رہے ہیں اور یہ سب لوگوں کے تعاون سے ممکن ہو رہا ہے اور عام لوگ کم فیس سے اچھے طریقے سے علاج کروا رہے ہیں اور لوکل علاقہ میں مریضوں کے لئے 24گھنٹے ہسپتال علاج کے لئے کھلا ہے اور ہر وقت ڈاکٹر اور دیگر عملہ موجود ہے اس موقع پرkirf کمیونٹی ہسپتال کے گورنر باڈی صدر حاجی محمد سرور،راجہ افتخار احمد چوہدری ذولفقار علی،حاجی شاہد اقبال،چوہدری محمد حسین،حاجی رحمت خان،ڈاکٹر عبدالغفار،ساجد محمود ،چوہدری عجائب سکندر،راجہ طارق انجم اور دیگر بھی موجود تھے kirf کمیونٹی ہسپتال جاتلاں کی گورنر باڈی کے ممبران نے Digمیرپور راشد نعیم اورچوہدری فیصل منظور کا شکریہ ادا کیا کے انھوں نے ہسپتال وزٹ کیا اور اس کے انتظامات دیکھتے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved