اسلا م گڑھ،ن لیگی حکومت کے دعوے ٹھس
  7  دسمبر‬‮  2017     |      کشمیر

اسلا م گڑھ(نامہ نگار ) ن لیگی حکومت کے دعوے ٹھس ،اسلام گڑھ ،کنیلی ،کراس ،پیر گلی ،پلجورہ و کاکڑہ میں غیر اعلانیہ فورس لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا دوبھر کردیا آئے روز کی لوڈشیڈنگ نے عوام کو عذاب میں مبتلا کردیا ہے کاروبار زندگی ٹھپ ہوگئی غریب فاقے کرنے پر مجبور جبکہ طلباء کی امتحانی تیاری بھی متاثر ہونے لگی۔تفصیلات کے مطابق ن لیگی حکومت کے دعوے ٹھس ،اسلام گڑھ ،کنیلی ،کراس ،پیر گلی ،پلجورہ و کاکڑہ میں غیر اعلانیہ فورس لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا دوبھر کردیا آئے روز کی لوڈشیڈنگ نے عوام کو عذاب میں مبتلا کردیا ہے کاروبار زندگی ٹھپ ہوگئی غریب فاقے کرنے پر مجبور جبکہ طلباء کی امتحانی تیاری بھی

متاثر ہونے لگی۔حکومتی پریس کانفرنسیں بھی جعلی نکلنے لگیں حکومت پاکستان اپنے الیکشن کی تیاری اور وعدے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے آزادکشمیر کے حصے کی بجلی بھی پاکستان میں فراہم کرنے لگی آئے روز پریس کانفرنسیں کرکے فری لوڈشیڈنگ کا نعرہ لگنے لگا جو آزادکشمیر کے عوام کے ساتھ سراسر ناانصافی ہے ایسی چہہ مگوئیاں ہر چوراہے پر ہونے لگیں حکومت جلد ازجلد فورس لوڈشیڈنگ کو ختم کرے تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved