کسگمہ،میرپور بار کے وکلاء کے خلاف من گھڑت ایف ۔آئی ۔آر کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
  7  دسمبر‬‮  2017     |      کشمیر

کسگمہ(نمائندہ اوصاف)ایاز محمود چوہدری آف جاتلاں مرکزی رہنماپی ٹی آئی یوتھ ونگ ڈویثرن میرپور نے کہا ہے کہ میرپور بار کے وکلاء کے خلاف من گھڑت ایف ۔آئی ۔آر کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اداروں میں ٹکراؤ کی صورت حال کسی طور ٹھیک نہیں علاقہ جاتلاں کی ہر دلعزیز شخصیت اور ماہر قانون دان نمبردار ابرار نیاز ایڈووکیٹ کے خلاف F.I.Rکو فلفور ختم کیا جائے ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ وکلاء عوامی مسائل کی جنگ لڑتے ہیں

انکے ساتھ پولیس گردی کسی طور قابل قبول نہیں اداروں کے آپس میں ٹکراؤ کو روکنے کے لیے درمیانی راہ کو ترجہیی دینی چاہیے ورنہ حالات کشیدگی کی طرف جائیں گے اور کوئی بڑا حادثہ بھی رونما ہو سکتا ہے عوامی حلقے وکلاء کے ساتھ کھڑے ہیں پولیس اپنے رویے میں تبدیلی لاتے ہوئے وکلاء کے خلاف بے بنیاد مقدمے کو خارج اور حقائق کے مطابق اپنی قانونی کاروائی کر ے ورنہ راست اقدام اٹھانے پر مجبور ہونگے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved