کھوئی رٹہ،چوہدری عابد اقبال کے بیٹے اور بھائی رشتہ ازواج سے منسلک ہو گئے
  7  دسمبر‬‮  2017     |      کشمیر

کھوئی رٹہ( نمائندہ اوصاف) پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے راہنما چوہدری عابد اقبال کے بیٹے اور بھائی رشتہ ازواج سے منسلک ہو گئے دعوت ولیمہ گزشتہ روز ان کے آبائی گاؤں منیل کے مقام پر منعقد ہوا دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع بن گئی دعوت ولیمہ میں اپوز یشن لیڈ ر چوہدری محمد ےٰسین ،چوہدری سعید ،چوہدری پرویز اشرف ،ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چوہدری علی شان سونی ،سابق وزیر تعلیم کالجز محمد مطلوب انقلابی ،سابق وزیر خوراک حاجی جاوید اقبال بڈھانوی ،چوہدری قسم مجید ،حبیب الرحمن آفاقی

،چوہدری شوکت فرید ایڈووکیٹ ،چوہدری غالب حسین ،چوہدری محبوب الہیٰ ایدووکیٹ ،چوہدری حنیف صدر پی ٹی آئی ،سردار عقیل محمود ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کوٹلی ، وحید احمد پروجیکٹ منیجر مرکز کوٹلی ،سابق ضلعی ایڈمنسٹریٹر عبدالقیوم قمر ایڈووکیٹ ،عبدالقیوم شاکر ایڈووکیٹ ممبر بار کونسل ،امیدوار اسمبلی حلقہ کھوئی رٹہ ڈاکٹر نثار انصرابدالی ،چوہدری لیاقت علی ایڈووکیٹ ممبر بار کونسل ،چوہدری اکرم چٹھہ ،سابق ایم ایل اے چوہدری آمین ممبران پر یس کلب شوکت علی کھوکھر ،وحید اکرام بھٹی ، ساجد علی چوہدری ،توقیر خان اور دیگر نے شرکت کی


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved