چناری،پاکستان تحریک انصاف اس وقت ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت بن چکی ہے
  7  دسمبر‬‮  2017     |      کشمیر

چناری(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف اس وقت ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت بن چکی ہے اور آنے والے الیکشن میں کامیابی حاصل کر کے یہ بات ثابت کرے گی 9دسبر کو ہونے والا ورکر کنونشن مظفر آباد کی تاریخ بدلے گا ان خیالات کا اظہار PTIکے ضلع سیکریٹری اطلاعات و نشریات راجہ آصف لطیف خان نے اپنے ایک بیان میں کیا انھوں نے کہا کے

چناری چکوٹھی او گردونواع سے ایک بڑا کافلہ کنونشن میں شرکت کرے گا اس سلسلہ میں تمام انتظامات مکمل ہو چکے ہیں ورکروں کو مکمل طور پر مطلع کر دیا گیا ہے مظفرآباد میں بیرسٹر سلطان محمود کا بھر پور استقبال کیا جائے گا اور PTIکا یہ ورکر کنونشن ایک تاریخ رقم کرے گا اب جعلی مینڈیٹ والوں کو گھر بھیج کر دم لیں گے اور عوام کو ان کا حق دلا کر رہیں گے آزاد کشمیر میں قائیم ڈوگرہ راج اب چند دنوں کا مہمان ہے عوام کو زیادہ دیر ظلم کی چکی میں نہیں ہسنے دین گے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved