حویلی،چوہدری ابرار چوہان کی رہائش گاہ پر ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا
  7  دسمبر‬‮  2017     |      کشمیر

حویلی (ڈسٹرکٹ رپورٹر) چوہدری ابرار چوہان کی رہائش گاہ پر ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا ۔اس تعزیتی اجلاس میں محمد نعیم بھٹی ،حوالدار عبدالحمید ،حافظ مشتاق ،خواجہ فاروق ،چوہدری قربان ،حافظ شوکت ،کاکارفیق ،راشد عزیز چوہان ،عبدالرؤف چوہان ،لیاقت حسین بھٹی ،چوہدری محمد پرویز ،محمد شریف اعوان ،زاہد محمود ،فرید حسین ،شفیق مغل ،بشیر محمود ،بشیر چوہان ،راجہ خالد محمود ،راجہ کرامت حسین ،شفاعت حسین ،چوہدری نور حسین ،امتیاز ربانی ،چوہدری جاوید چوہان ،راجہ عبدالحمید ،راشد خان ،محمد عمران ،نصیب جاگل ،شہباز کے علاوہ کثیر تعداد میں شرکاء نے شرکت کی ۔اس تعزیتی اجلاس میں مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا

کہ مسلم لیگ ن ضلع حویلی کے جنرل سیکرٹری سہیل مسعود ایڈووکیٹ کے بڑے بھائی شیخ محمد سعید کی وفات پر گہرے دُکھ کا اظہار کیا ۔تعزیتی اجلاس میں مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی اور سہیل مسعود ایڈووکیٹ اور اُن کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ۔مقررین نے کہا کہ شیخ محمد سعید نہایت ہی درویش انسان تھے اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے ۔اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved