بھمبر،ڈسٹر کٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتا ل میں سپیشلسٹ ڈا کٹروں کی تعینا تی نہ ہو سکی
  7  دسمبر‬‮  2017     |      کشمیر

بھمبر ( بیو رو رپو رٹ ) ڈسٹر کٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتا ل میں سپیشلسٹ ڈا کٹروں کی تعینا تی نہ ہو سکی 4لا کھ آبادی کا ضلع بھمبر ایک درجن سپیشلسٹ ڈا کٹروں سے محرو م ،جدو جہد ایکسر ے مشین ،سا لڈ ویسٹ کو ٹھکا نے لگا نے ،جدید لیب ٹیسٹوں کی سہو لت بھی دستیا ب نہیں محکمہ مالیا ت کا سر خ فیتہ نئی اسامیوں کی تخلیق میں رکا وٹ بن گیا فز یو تھراپسٹ کی اسامی بھی غا ئب کر دی گئی تفصیلا ت کے مطا بق ڈسٹر کٹ ہیڈ کوا رٹر بھمبر کو 10سا ل قبل اپ گر یڈ کیا گیا تھا لیکن تا حا ل یہاں ایک درجن سے زائد سپیشلسٹ ڈا کٹر تعینا ت نہیں کئے جا سکے اور نہ ہی ان کی اسامیاں تخلیق کی گئی ہیں آزادکشمیر میں مسلم لیگ نو ن کی حکومت کے قیا م کے بعد آزادکشمیر کے تما م ضلعی ہیڈ کوا رٹر ہسپتا لوں میں ڈا کٹروں ،ذیلی عملہ ،مشینری اور عمارا ت کی کمی دور کر نے کیلئے کا رروائی شروع کی گئی تھی

جس کیلئے تما م ہسپتا لوں میں ڈا کٹروں اور سپیشلسٹ کی ڈیما نڈ کی گئی تھی حکومت آزادکشمیر نے ایمر جنسی سروسز کیلئے ڈا کٹرز،عملہ اور فر ی ادویا ت مہیا کر دیں لیکن تا حا ل محکمہ ما لیا ت کی طرف سے رضا مند ی نہ ملنے پر ڈا کٹروں کی اسامیاں تخلیق نہیں ہوسکی ہیں DHQہسپتا ل بھمبر میں ایک ایکسر ے مشین کی ضرورت سے ہسپتا ل میں میڈ یکل کے متعلق پیدا ہو نے وا لا biological wastageتلف کر نے کیلئے گڑ ھے کھو د کر کا م چلا یا جارہا ہے جو ما لیا تی مسا ئل کا سبب بن سکتا ہے اس مواد کی تلفی کیلئے incistorسسٹم لگا نے کی ضرورت ہے2018میں بھی ہسپتا ل میں مختلف ٹیسٹوں کیلئے لیبا رٹر ی میںOut of Dateطر یقہ کا ر چل رہا ہے جبکہ Alisaٹیسٹوں کی جدید سہو لت میسر نہیں ہے حکومت آزادکشمیر ،سینئر وزیر حکو مت اور وزیر صحت عامہ کو DHQہسپتا ل میں سپیشلسٹ ڈا کٹروں ،ذیلی عملہ اور دیگر مشینری کی کمی پور ی کر نے کیلئے فی الفور اقداما ت اٹھا نے چا ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved