چکسواری،الحاج چودھری محمد زما ن آف بھلوٹ ڈڈیال والے بریڈ فورڈ بر طا نیہ میں انتقال کرگئے
  15  دسمبر‬‮  2017     |      کشمیر

چکسواری ( سپیشل رپورٹر) الحاج چودھری محمد زما ن آف بھلوٹ ڈڈیال والے بریڈ فورڈ بر طا نیہ میں انتقال کرگئے تفصیلات کے مطابق حاجی چودھری فتح عالم اور آل جمو ں و کشمیر مسلم کا نفر نس بر طا نیہ کے نا ئب صدر بابوچودھری محمد مشتاق کے بڑ ے بھائی الحاج چودھری محمد زما ن بریڈ فورڈ بر طا نیہ میں انتقال کرگئے جن کی وفات پر اللہ اکبر ایجو کیشن فیض پور شریف کے سر پر ست اعلیٰ چودھری

عبدالرزاق اور یو کے کے صدر چودھری مظفر اور سیکر ٹر ی جنرل محمد ریا ض نے چودھری محمد زما ن کی وفات پر دلی دکھ اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہو ئے مر حوم کے ایصال ثواب کے لئے دعا ئے مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر وجمیل کی دعاکی


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved