نعمانپورہ،جموں وکشمیر سینٹرل یونین آف جرنلسٹ کا ایک اہم اجلاس
  11  جنوری‬‮  2018     |      کشمیر

نعمانپورہ ( نمائندہ اوصاف) جموں وکشمیر سینٹرل یونین آف جرنلسٹ کا ایک اہم اجلاس آج مورخہ 12جنوری بعد نماز جمعہ اخبار مارکیٹ نزد آبپارہ اسلام آباد میں منعقد کیا جا رہا ہے ، جس میں مرکزی کابینہ کے ممبران کے علاوہ سینئر رہنماء بھی شرکت کریں گے ، یونین کے مرکزی صدر راجہ محمد اشرف نے بتایا

کہ اجلاس میں اہم فیصلے کیے جائیں گے اور مستقبل کی منصوبہ بندی کی جائے گی یاد رہے کہ اجلاس میں مرکزی صدر کے علاوہ سابق صدور سینٹرل یونین واحد اقبال بٹ ، رمضان چغتائی اور دیگر رہنماء بھہ شرکت کریں گے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved