مرزا اجمل جرال کی بطور ایڈمنسٹریٹر بلدیہ بھمبر تعیناتی خوش آئندہے،چوہدری عظیم شفیع
  11  جنوری‬‮  2018     |      کشمیر

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے مرکزی راہنما چوہدری عظیم شفیع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مرزا اجمل جرال کی بطور ایڈمنسٹریٹر بلدیہ بھمبر تعیناتی خوش آئندہے انکی تعینا تی کے فیصلے کو بھمبر شہر کے عوامی حلقوں نے خوش دلی سے قبول کیا ہے انکے ایڈ منسٹر یٹر بلدیہ بھمبر بننے سے ضلع بھمبر کے اندر تعمیروترقی کی بند با ب کھل جا ئیگا عا م اور غر یب آدمی کے مسائل حل ہو نگے

ہم وزیر اعظم را جہ فا روق حیدر خا ن، سنیئر وزیر چوہدری طارق فاروق کو مرزا اجمل جرال جیسے عوامی شخصیت کو ایڈ منسٹر یٹر بلدیہ بھمبر تعینا ت کر نے پر خراج تحسین پیش کر تے ہیں ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved