بھمبر ضلعی صدر مقام بھمبر شہر میں پیٹرول اور ڈیزل کھلے عام دکانوں پر مہنگے داموں فروخت ہونے لگا
  11  جنوری‬‮  2018     |      کشمیر

بھمبر(بیو رو رپو رٹ)بھمبر ضلعی صدر مقام بھمبر شہر میں پیٹرول اور ڈیزل کھلے عام دکانوں پر مہنگے داموں فروخت ہونے لگا دکانداروں نے من مانے نرخ لگا رکھے ہیں کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں ہے انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے شہری مصنوعی مہنگائی میں پس رہے ہیں

کریانہ اشیاء آٹا ، چینی ، گھی ، تیل دالیں ، مصالحہ جات قریبی شہروں کے مقابلہ میں مہنگے داموں فروخت ہورہے ہیں شہریوں نے چیف سیکرٹر ی آزادکشمیر سے نوٹس لے کر اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved