ہٹیاں بالا،پولیس کی بروقت کارروائی
  12  جنوری‬‮  2018     |      کشمیر

ہٹیاں بالا(آئی این پی)تنویرحسین شاہ ساکنہ کچھا حال امریکہ کومظفرآباد سے ہٹیاں بالا آتے ہوے ٹنڈالی کے مقام پر تین نامعلوم افراد نے گن پواہنٹ پر لوٹ لیا ڈیڑھ لاکھ نقدی سمیت قیمتی موباہل چھین لیا,ایس ایچ اوگڑھی دوپٹہ اشتیاق گیلانی نے فورا کریک ڈاون کرتے ہوے

چارگھنٹوں میں دوملزمان راجہ یاسر,راجہ مہتاب ساکنان ٹنڈالی کوگرفتار کرلیا,مال مسروقہ برآمد جبکہ ایک ملزم مفرور,مقدمہ درج


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved