نعمانپورہ،پی ایس ایف ضلع باغ کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کریں
  12  جنوری‬‮  2018     |      کشمیر

نعمانپورہ ( نمائندہ اوصاف)پی ایس ایف تحصیل باغ کی تنظیم سازی ، پی ایس ایف ضلع باغ کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کریں ،پی ایس ایف ضلع باغ کی طویل مشاورت کے بعد صدر پی ایس ایف ضلع باغ سردار خالد بیگ ، جنرل سیکرٹری ناصر قیوم نے پی ایس ایف تحصیل باغ کا باقاعدہ اعلان کر دیا ،جس کے مطابق صدر پی ایس ایف تحصیل باغ کے صدر پی ایس ایف تحصیل باغ زوہیب انور ، جنرل سیکرٹری کامران مغل ، سیکرٹری اطلاعات راجہ فیصل ، آرگنائزر انیس ڈار ، نائب صدور سردار جواد مرزا ،سید خرم شاہ ، سید فرحان شاہ ، اجمل حلیم، ڈپٹی آرگنائزر محمد حبیب عزیز، سیکرٹری مالیات اسد منیر، ڈپٹی سیکرٹری مالیات اسد منیر ، ڈپٹی سیکرٹری مالیات نبیل عمر، ڈپٹی سیکرٹری محمد فاروق، ڈپٹی سیکرٹری مالیات حضرت اللہ خان کو منتخب کیا گیا

۔اس موقع پر نو منتخب عہدیداران نے کہا ہے کہ پی ایس ایف کے لیے دن رات محنت کریں گے، انہوں نے کہا کہ پی ایس ایف ہماری پہچان ہے بھٹو ازم کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ، اور پورے آزاد کشمیر میں بالعموم اور ضلع باغ میں بالخصوص ضلع میں پی ایس ایف کو مضبوط سے مضبوط تر بنائیں گے۔۔ تقریب سے پی ایس ایف ضلع باغ کے صدر خالد مغل ، ناصر قیوم ، مرتضی چغتائی ، زوہیب انور ، کامران مغل اور دیگر نے بھی خطاب کیا


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved