نعمانپورہ،دھڑے یونائیٹڈ فورم معاشرے میں تعمیراتی سوچ کے لیے اپنا کردار ادا کرے گا
  12  جنوری‬‮  2018     |      کشمیر

نعمانپورہ ( نمائندہ اوصاف) دھڑے یونائیٹڈ فورم معاشرے میں تعمیراتی سوچ کے لیے اپنا کردار ادا کرے گا، دھڑے یونائیٹڈ فورم آئندہ لائحہ عمل علاقہ کے تمام مکاتب فکر کے لوگوں سے مشاورت کے بعد طے کیا جائے گا ، اور علاقائی مفاد کے لیے سیاسی وابستگیوں سے بڑھ کر سوچنا ہو گا ،

ان خیالات کا اظہار دھڑے یونائیٹد فورم کے مرکزی ممبر آصف گل نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ دھڑء یونائیٹڈ فورم تمام برادریوں اور سیاسی جماعتوں سے بالاتر فورم ہے ،جو علاقہ کے مسائل اجاگر کرنے اور تعمیر و ترقی کے لیے مثبت اقدامات کے فروغ کے لیے کام کرے گا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved