راولاکوٹ کے قریبی گاؤں سون ٹوپہ سے تعلق رکھنے والے ٹیلر ماسٹر سردار محمد شعیب خان انتقال کر گئے
  12  جنوری‬‮  2018     |      کشمیر

راولاکوٹ (نمائندہ خصوصی) راولاکوٹ کے قریبی گاؤں سون ٹوپہ سے تعلق رکھنے والے ٹیلر ماسٹر سردار محمد شعیب خان انتقال کر گئے ۔ ان کی نماز جنازہ آبائی گاؤ ں میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں مختلف سیاسی سماجی مذہبی اور ملازمین تنظیموں کے عہدیدارن، سابق بلدیاتی نمائندوں ، وکلا ، ڈاکٹرز، پروفیسر ، اساتذہ کرام ، اور معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved