باغ،قصور میں زینب قتل کیس کے خلاف عوام علاقہ ملوٹ کا احتجاجی مظاہرہ
  12  جنوری‬‮  2018     |      کشمیر

باغ (نمائندہ اوصاف)قصور میں زینب قتل کیس کے خلاف عوام علاقہ ملوٹ کا احتجاجی مظاہرہ ، گزشتہ روز نمازہ جمعہ کے بعد ملوٹ تاجران اور عوام علاقہ نے مشترکہ طور پر احتجاجی مظاہرہ کیا ، احتجاجی مظاہرے سے ریاض اصغر ملوٹی ، میجر ریٹائرڈ سردار نیاز خان ، سردار سبیل ، سردار زاہد ، سردار خالد ، چیئرمین رفیق ، راجہ شفیق ، راجہ جاوید اور دیگر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا

کہ معصوم بچی زینب کے قاتلوں کو گرفتار کر کے پھانسی پر لٹکایا جائے اور اس کے خاندان کو انصاف دیا جائے ، احتجاجی مظاہرے میں آخر پر معصوم بچی کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی گئی ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved