؂ڈڈیال،نا معلو م قا تل نے فائر نگ کر کے دو افرادیوسف ثا نی اور ضیا ء الد ین کو موت کے گھا ٹ اتار دیا
  12  جنوری‬‮  2018     |      کشمیر

؂ڈڈیال (نمائندہ خصوصی)چک سوار ی میں قتل کی لرزہ خیز واردات نا معلو م قا تل نے فائر نگ کر کے دو افرادیوسف ثا نی اور ضیا ء الد ین کو موت کے گھا ٹ اتار دیا، قا تل موقع سے فرا ر، پو لیس مو قع پر پہنچ آئی ،لاشیں ابتد ائی معا ئنہ کے لیے سر کا ر ی ہسپتال منتقل ،علا قے میں خو ف و ہراس کی فضا ء۔تفصیلا ت کے مطا بق شام تقر یبا پو نے پا نچ بجے چک سوار ی با زار میلا د چو ک میں فا ئر نگ کی آواز سن کر د کاندار ،مسا فر اور خر یدار سہم گئے ۔نامعلو م قا تل جس نے چادر لپیٹ ر کھی تھی میلا د چو ک میں کھڑ ی گا ڑی نمبر LEA3128میں مو جو د یو سف ثانی اور ان کے دامادضیا ء الد ین سا کن ارنیال پنیا م پر اند ھا د ھند فائر نگ شروع کر دی جس کی و جہ سے زخمو ں کی تا ب نہ لاتے ہو ئے دو نو ں شخصیا ت جانبحق ہو گئیں

جبکہ نامعلو م قاتل موقع سے فرار ہو نے میں کامیا ب ہو گیا ۔جا نبحق ہو نے والے سسر داماد اور چچا بھتیجا بھی تھے ۔فا ئر نگ کی آواز دور دور تک سنی گئی اور واقعہ کی خبر جنگل میں آگ کی طر ح پھیل گئی اور سینکڑ وں افراد مو قع پر پہنچ آئے ۔واقعہ کی اطلا ع ملتے ہی پو لیس موقع پر پہنچ آئی اور ضرور ی کا روائی کے بعدابتدائی معائنہ کے لیے لاشیں رورل ہیلتھ سنٹر چک سواری اور بعد ازاں ڈی ایچ کیو میر پور روانہ گئیں ۔جا ئے واردات سے ایک عدد پمپ ایکشن ایک بندوق ،ایک ماسک اور ایک عدد چا در ملی ہے جنہیں پو لیس نے اپنے قبضہ میں لے لیا ۔گا ڑی کی ڈرائیو رنگ سا ئیڈ فا ئر نگ کے نشا نات مو د ہیں ۔پولیس ابھی تک قاتلوں کو گرفتار کریں میں ابھی تک کامیابی نہیں ہو ئی اور وجہ قتل بھی نہیں لگ سکا ہے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved