ڈڈیال کی تاریخ میں ایم ایل اے ڈڈیال چو ہدر ی مسعود خالد کانا م سنہر ی خر فو ں میں لکھا جا ئے گا
  12  جنوری‬‮  2018     |      کشمیر

ڈڈیال (نمائندہ خصوصی )ڈڈیال کی تاریخ میں ایم ایل اے ڈڈیال چو ہدر ی مسعود خالد کانا م سنہر ی خر فو ں میں لکھا جا ئے گاڈڈیال میں تر قیا تی کا م تیز ی سے جا ر ی ہیں ان کا سا رے کا سارا کر یڈیٹ ایم ایل اے ڈڈیال چوہدر ی مسعود خالد کو جا تا ہے ان خیالا ت کا اظہا ر راجہ آزاد خا ن نے صحا فیو ں سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے کہا کہ ڈڈیال میں ریکارڈ تو ڑ تر قیا تی کا م شروع ہیں پچھلے دس سا لو ں میں کو ئی کا م نہ ہوا تھا جس کی و جہ سے ڈڈیال کی سڑکیں کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی تھی لیکن اب ڈڈیال میں تر قیا تی کا م تیز ی سے شروع ہیں د ھا ن گلی روڈ کا کام مکمل ہو نے سے اسلام آبا د کا سفر آرام د ہ ہو گیا ہے کٹھار روڈ کا جو حصہ بن ہے اس سے بھی کٹھار کا سفر کا فی حد تک بہتر ہو گیا ہے اور اب سیا کھ روڈ کی بھی منظور ی ہو گئی ہے

یہ سب ایم ایل اے چو ہدر ی مسعود خالد کی د ن را ت محنت کی و جہ سے ہو پایا ہے ۔انہو ں نے کہا کہ ایم ایل اے ڈڈیال چو ہدری مسعود خالد کی زند گی کر پشن سے پا ک ہے ان پر کو ئی ایک رو پے کی بھی کر پشن ثا بت نہیں کر سکتا یہ غر یب عوا م کی خد مت کر نے کا جذبہ ر کھتے ہیں ان کے سا بقہ دورے حکو مت مین بھی بیشما ر تر قیا تی کا م ہو ئے تھے اور اب بھی بیشما ر تر قیا تی کا م شروع ہیں امید ہے بہت جلد ایم ایل اے ڈڈیال چو ہدر ی مسعود خا لد ڈڈیال میں تر قیا تی کا مو ں کا جا ل بچھا دیں گے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved