پلندری،معروف تاجر رہنماء ڈاکٹر محمد نذیر خان انتقال کر گئے
  12  جنوری‬‮  2018     |      کشمیر

پلندری (نمائندہ اوصاف)معروف تاجر رہنماء ڈاکٹر محمد نذیر خان انتقال کر گئے آبائی گاؤں چہڑھ میں سپرد خاک ،نماز جنازہ میں تاجروں ،سیاسی وسماجی جماعتوں کے رہنماؤں ،وکلاء ،صحافیوں اور عوام کی بڑی تعداد میں شرکت ،مرحوم کافی عرصہ سے پلندری شہر میں کاروبار کرتے تھے چند روز قبل انہیں اچانک فالج کا اٹیک ہوا جو جان لیوا ثابت ہوا چند دنوں تک ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد گزشتہ روز دنیائے فانی سے کوچ کر گئے

انجمن تاجران پلندرے کے رہنماؤں سردار شہزاد ،سردار عبدالقدیر ،سردار ذوالفقار ۔،عباس یعقوب ،اشتیاق زرگر ،مبین خادم ،حاجی مقصود ،حاجی مصطفی ،خواجہ ظہور ،قیصر بشیر ،فواد صابر نے مرحوم کے اچانک انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین کیساتھ اظہار ہمدردی اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved