چنار پریس کلب اسلام گڑھ کی صورت میں صحافیوں کا اتحاد خوش آئند ہے،طارق بجاڑ
  12  فروری‬‮  2018     |      کشمیر

اسلام گڑھ (نامہ نگار) پیپلزپارٹی اسلام گڑھ برطانیہ کے رہنما ٹھیکیدار طارق بجاڑ نے نے کہا ہے کہ چنار پریس کلب اسلام گڑھ کی صورت میں صحافیوں کا اتحاد خوش آئند ہے ۔صحافی معاشرے کی ایسی آنکھ ہیں جو ان دیکھی چیزوں کو دیکھتے اور محسوس کرتے ہیں ۔صحافی اسلام گڑھ میں انتہائی مثبت اور جاندار رول ادا کررہے ہیں ۔میں تمام صحافیوں کو ایک پلیٹ فارم پر متحد ہونے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں ان خیالات کا اظہار انھوں نے

سینئر صحافیوں سے ہونے والے اتحاد کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انھوں نے کہا کہ اسلام گڑھ کے صحافی انتہائی متحرک اور زیر ک ہیں ۔اسلام گڑھ کی ترقی میں جتنا رول سیاستدانوں کا ہے اس سے کہیں گنا صحافیوں کا ہے جھنوں نے اسلام گڑھ کے مسائل اجاگر کرنے میں خوبصورت رول ادا کیا ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved