مسلم لیگ ن ملک کی سب سے بڑی سیاسی قوت ہے،راجہ محمد ریاض
  12  فروری‬‮  2018     |      کشمیر

چکسواری ( سپیشل رپورٹر) مسلم لیگ ن آ زاد کشمیر کے ممبر سینٹرل ایگز یکٹو و سابق چیئر مین زکواۃ و عشرکمیٹی ضلع میر پور راجہ محمد ریاض نے کہاکہ مسلم لیگ ن ملک کی سب سے بڑی سیاسی قوت ہے مظفر آ باد میں لوگو ں کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا جلسہ سمندر کی مانند تھا کشمیر یو ں نے اپنے محبوب قائد میا ں محمد نواز شریف کا تاریخی استقبال کرکے اپنی وابستگی کا والہانہ اظہار کیا ہے ان خیالات کااظہار انہو ں نے صحافیو ں سے گفتگوکرتے ہو ئے کیا

اس موقع پر مسلم لیگ ن یو تھ برطانیہ کے مرکزی رہنما راجہ وقاص ریاض بھی موجود تھے انہو ں نے کہاکہ مسلم لیگ ن ہی پا کستا ن کی ترقی اور خوشحالی ضامن ہے آ زاد کشمیر میں ترقی کا دور شروع ہو چکا ہے آ مدہ الیکشن میں مسلم لیگ ن میا ں محمد نواز شریف اور دختر پا کستا ن محترمہ مر یم نواز کی قیادت میں کارکردگی کی بنیاد پر دو تہائی اکثریت سے جیت کر دوبارہ حکو مت بنا ئے گی


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved