چکسواری اور گردونواح میں بارشوں کا سلسلہ شروع
  12  فروری‬‮  2018     |      کشمیر

چکسواری ( سپیشل رپورٹر) چکسواری اور گردونواح میں بارشوں کا سلسلہ شروع سردی میں اضافہ کے ساتھ بجلی کی لوڈ شیڈینگ میں بھی اضافہ لوگو ں کی مشکلات بڑھ گئیں نا لیو ں اور گٹروں میں پانی ابل کر باہر آ گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات سے ہی چکسواری اور گردونواح کے علاقو ں میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہو نے سے ٹھنڈک بڑھ گئی موسم میں تبدیلی آ گئی اور ساتھ ہی محکمہ واپڈا نے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈ نگ کا سلسلہ بھی شروع کر دیا ہے

جس سے لوگو ں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے عوام علاقہ نے حکو مت آ زاد کشمیر سے پر زور مطالبہ کرتے ہو ئے بجلی کی غیر اعلانیہ لو ڈ شیڈنگ ختم کرنے کا مطالبہ کیا اور کہاکہ پاکستا ن میں اس وقت صفر لو ڈ شیڈ نگ ہو رہی ہے متاثرین منگلا ڈیم جنہو ں نے قربانیا ں دی ہی ان کو کس جرم کی سزا د ی جارہی ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved