ڈی ایس پی سردار غالب بے پناہ صلاحیتوں کے مالک ہیں،واجد حسین
  12  فروری‬‮  2018     |      کشمیر

چکسواری (سپیشل رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے رہنما واجد حسین آف لدڑ پینڈا نے ڈی ایس پی سردار غالب تحصیل ڈڈیال میں تعینات ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی ایس پی سردار غالب بے پناہ صلاحیتوں کے مالک ہیں ان کی بطور ڈی ایس پی ڈڈیال تعیناتی خوش آئند اقدام ہے

۔ڈی ایس پی ڈڈیال تعیناتی کے دوران ماتحت تھانہ جات میں منشیات فروشی اور جرائم میں نمایاں کمی کروانے میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں گے ۔ ان کی ڈڈیال میں بطور ڈی ایس پی تعیناتی سے حلقہ احباب میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved