کسگمہ،چوہدری یاسین آف ٹریام کسگمہ نے کونسلر الیکشن میں لوکل کونسلر امیدوار کا اعلان کر دیا
  12  فروری‬‮  2018     |      کشمیر

کسگمہ( نمائندہ اوصاف) چوہدری یاسین آف ٹریام کسگمہ نے کونسلر الیکشن میں لوکل کونسلر امیدوار کا اعلان کر دیا۔قیادت کی مرضی و منشاء سے بھرپور قوت کے ساتھ الیکشن میں لڑنے کا فیصلہ کروں گا ۔چوہدری محمد یاسین،تفصیل کے مطابق چیئرمین زکوۃٰ کمیٹی تھاتھی کسگمہ نے لوکل کونسلر الیکشن میں بھرپور قوت کے ساتھ حصہ لینے کا اعلان کر دیا اس موقع پر انھوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی الیکشن انشاء اللہ ضرور ہوں گئے

کسگمہ کی عوام اور لیڈر شپ کی منشاء و مرضی کے شامل ہونے سے میں آئندہ بلدیاتی الیکشن میں لوکل کونسلر کے امیدوار کی حیثیت سے حصہ لوں گا اگر قیادت نے اعتماد کے ساتھ مجھے آن کیا تو بھرپور طاقت و قوت کے ساتھ اور عوامی توقعات پر پورا اترتے ہوئے موضوع کسگمہ سے عملی سیاست میں سیاست میں حصہ لوں گا اور عوامی خدمت کو شعار بناتے ہوئے عوامی مسائل کے حل کے لئے اپنی توانائیاں صرف کروں گا ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved