مقبوضہ کشمیر مسلسل دوسرے روز بھی بھارتی فوجیوں اور مجاہدین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری
  13  فروری‬‮  2018     |      کشمیر

سرینگر(نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے دالرالحکومت سرینگر میں مسلسل دوسرے روز بھی مجاہدین اور بھارتی فوجیوں کے درمیاں جھڑپ جاری رہی تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی بھارتی میڈیا کے مطابق ایک سینئر پولیس عہدیدار نے

بتایا کہ گزشتہ روز بھی علی الصبح ہی مجاہدین اور بھارتی فوجیوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جوکہ آخری اطلاعات موصول ہونے تک جاری تھا


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved