پیر‬‮   19   فروری‬‮   2018
عباسپور میں گزشتہ روز سے شدید بارش اوربرف باری کی وجہ سے نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا ہے
  13  فروری‬‮  2018     |      کشمیر

عباسپور (نمائندہ اوصاف )عباسپور میں گزشتہ روز سے شدید بارش اوربرف باری کی وجہ سے نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا ہے میدانی علاقوں میں شدید بارش اور پہاڑوں پر تولی پیر لس ڈنہ محمود گلی پر تین تین فٹ برف باری ہوچکی ہے تمام سڑکیں بند ہوگئی ہیں عباسپور کا محمود گلی ضلع باغ حویلی کا راستہ بزریعہ سڑک بند ہوچکی ہے محکمہ شاہرات کا عملہ اور بلڈوزر برف ہٹانے میں مصروف ہے برف باری کی وجہ سے

جنگلات میں درختان جڑوں سے اکھڑ گئے ہیں ۔عباسپور براستہ نمجر کھلی درمن ٹک جٹاں مرچکوٹ بھی سڑک برف باری کی وجہ سے بند ہوچکی ہے عوام کو شدید سفری مشکلات کا سامنا ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved