باغ میں نوسر بازوں کا گرو سرگرم عمل سادہ لوح دکانداروں سے چکر بازی کر کے ہزاروں روپے ہتھیا کر ریفو چکر ہو گے
  13  فروری‬‮  2018     |      کشمیر

باغ(نمائندہ خصوصی)باغ میں نوسر بازوں کا گرو سرگرم عمل سادہ لوح دکانداروں سے چکر بازی کر کے ہزاروں روپے ہتھیا کر ریفو چکر ہو گے گرو میں ایک خاتون بھی شامل ہے باغ انتظامیہ نوٹس لے اور دکانداروں اور عام آدمی کوتحفظ فراہم کیا جائے باغ کے عوامی حلقوں کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق باغ کے ایک دکانداروں کے ایک وفد نے صحافیوں کو بتایا کہ باغ شہر میں نوسر بازوں کا ایک گرو داخل ہو گیا ہے جومیں ایک عورت بھی شامل ہے

سادہ لوح دکانداروں سے ہزاروں روپے لوٹ کر ریفو چکر ہو گیا ہے باغ کے دکاندار سراپا احتجاج باغ انتظامیہ اس کا نوٹس لے اور اس گرو کے افراد کو جلد سے جلد گرفتار کر کے انہیں کیفرکردار تک پہنچایا جائے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved