بھمبر شہر اور گردونواح میں آج صبح 9 بجے سے 4بجے شام تک بجلی بند رہے گی
  13  فروری‬‮  2018     |      کشمیر

بھمبر (بیورورپورٹ )بھمبر شہر اور گردونواح میں آج صبح 9 بجے سے 4بجے شام تک بجلی بند رہے گی محکمہ برقیات بھمبر کے ترجمان کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کمطابق آج مورخہ 14-2-18 بوجہ مرمتی گرڈ اسٹیشن صبح 9 بجے سے 4 بجے تک بھمبر گرڈ اسٹیشن سے چلے والے تمام فیڈرز کی بجلی بند رہے گی ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved