چڑہوئی،سینئر صحافی الحاج محمد زکاب خان کی والدہ محترمہ گزشتہ روز رضا الٰہی سے وفات پا گئی ہیں
  13  فروری‬‮  2018     |      کشمیر

چڑہوئی (تحصیل رپورٹر )میاں محمد بخش پریس کلب چڑہوئی کے صدر اور سی یو جے ضلع کوٹلی کے قائمقام صدر سینئر صحافی الحاج محمد زکاب خان کی والدہ محترمہ جو کافی عرصہ سے شدید علیل تھیں گزشتہ روز رضا الٰہی سے وفات پا گئی ہیں ، مرحومہ کی نماز جنازہ آج دن گیارہ بجے چڑہوئی دھمال کے مقام پر ادا کی جائے گی ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved