کسگمہ،کرنل ریٹائرڈ منظور حسین اور محمود مغل کی وفات پر راجہ حسن اختر کا اظہار افسوس
  13  فروری‬‮  2018     |      کشمیر

کسگمہ( نمائندہ اوصاف)کرنل ریٹائرڈ منظور حسین اور محمود مغل کی وفات پر راجہ حسن اختر کا اظہار افسوس،تفصیل کے مطابق راجہ حسن اختر ڈپٹی ناظم جنگلات (ر) نے کرنل (ر) راجہ منظور حسین جو ضلع بھمبر کی ایک معروف اور ہر دل عزیز شخصیت تھے اور محمود مغل موڑہ جروال کسگمہ

جو ایک فعال اور معروف انسان تھے کی وفات پر دلی ہمدردی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے دعا کہ کہ اللہ پال مرحومی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرماویں اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا کریں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved