کھڑی شریف،بارش نے موسم کو خوشگوار بنادیا
  13  فروری‬‮  2018     |      کشمیر

کھڑی شریف (زاہد شاہ سے ) بارش نے موسم کو خوشگوار بنادیا ۔ درخت ، سڑکیں صاف ہوگئیں لوگوں کے چیردل پر بھی مسکراہٹ دیکھنے کوملی ۔ مگر حکمرانوں اور سرکاری محکموں کی نااہلی کے باعث عوام کے مسائل میں اضافہ بھی ہوا ۔ دربار عالیہ کھڑی شریف روڈتالاب کا منظر پیش کر نے لگی جگہ جگہ کو ڑا کر کٹ کے ڈھیر نے نکانسی آب کا مسئلہ پیدا کر دیا بازار کھڑی شریف میں بارش کا پانی لوگوں کی دکانوں میں داخل ہوگیا ۔

جسے نکالنے کے لیے لوگ اپنی مدد آپ سرپٹکیتے رہے ۔ بازار سے دربار عالیہ کھڑی شرفے جانے والی مختصر کی روڈ بھی تالاپ کا منظر پیش کرنے لگی دور دراز سے آنے والے زائرین کو مشکلات کا سامنا محکمہ اوقاف دربار کی آمدن سے کچھ رقم خرچ کر کے روڈ کو تعمیر کر ئے اور نکاسی آپ کا مسئلہ کرائے کھڑی شریف کے عوامی سماجی حلقوں کا مطالبہ ورنہ ہم محکمہ اوقاف ، اور محکمہ شاہرات ڈویژن میرپو رکے خلاف بھرپور احتجاج کرنے پر مجبور ہونگے ،


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved