چکسواری،مغل فاؤنڈ یشن رجسٹر ڈ میر پور کے انتخابات مکمل عہد یداران کا چنا ؤ کر لیا گیا
  13  فروری‬‮  2018     |      کشمیر

چکسواری (سپیشل رپورٹر) مغل فاؤنڈ یشن رجسٹر ڈ میر پور کے انتخابات مکمل عہد یداران کا چنا ؤ کر لیا گیا چیئر مین محمد اسحاق مغل وائس چیئر مین اعجاز کریم سیکرٹری جنرل مر زا وجاہت جبکہ سابق چیئر مین ڈاکٹر حاجی محمد صابر مغل کو سپریم ہیڈ متفقہ طور پر منتخب کرلیا گیا ہے تمام نو منتخب عہداران نے اپنے مشترکہ بیا ن میں کہاکہ بانی چیئر مین مغل فاؤنڈیشن مر زا عبدالقیو م مر حوم نے جس مغل فاؤنڈیشن رجسٹرڈ کی بنیاد رکھی تھی آج وہ ایک تناور درخت بن چکا ہے انہو ں نے اس بات کابھی عہد کیا کہ مر زا عبدالقیوم مر حوم کے مشن کو جاری وساری رکھا جا ئے گا

اس موقع پر مر زا صابر حسین صابری مر زا محمد نذیر منشاء حسین مغل مر زا محمد شبیر اسد مغل اویس احمد مغل محمود حسین مغل مر زا مدثر حسین مر زا محمد عرفان عابد حسین مر زا عادل حسین مر زانوید حسین مغل اور طلعت افضل مغل نے تمام نو منتخب عہداران کو مبارک باد پیش کی ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved