پیر‬‮   19   فروری‬‮   2018
چکسواری ،محمد آصف بھٹی آ ف پلا ک کی والدہ ماجدہ کی وفات
  13  فروری‬‮  2018     |      کشمیر

چکسواری ( سپیشل رپورٹر) آل جمو ں و کشمیر مسلم کا نفر نس کے مرکزی سالار اعلیٰ حاجی ذوالفقار علی خان ڈسٹرکٹ آ فیسر بیت المال میر پور محمد آصف بھٹی آ ف پلا ک کی والدہ ماجدہ کی وفات پر ان کے گھر پلاک میں جا کر ڈسٹرکٹ آ فیسر بیت المال محمد آصف بھٹی کے ساتھ دلی

ہمدردی اور افسو س کا اظہار کرتے ہو ئے فاتحہ خوانی کی اور مر حومہ کے ایصال ثواب کیلئے دعا ئے مغفر ت اور لواحقین کے لئے صبر وجمیل کی دعا کی ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved