جاتلاں،مرزا محمد یونس جرال کا گورنمنٹ سائنس کالج امان پرائی پرنسپل ترقیاب ہوناحسن اقدام ہے
  13  فروری‬‮  2018     |      کشمیر

جاتلاں(نمائندہ اوصاف) مرزا محمد یونس جرال کا گورنمنٹ سائنس کالج امان پرائی پرنسپل ترقیاب ہوناحسن اقدام ہے موصوف کی پہلے بھی اس ادارہ ہذا میں ماہر مضمون و صدر معلم کے طور پر اپنے فرائض سر انجام دیتے رہیے ہیں محکمہ تعلیم میں ان کی گراں قدر خدمات ہیں ان خیالات کا اظہار انجمن اساتزہ آزادجموں وکشمیر کے سابق مرکزی پریس سیکرٹری مرزا ماسٹر محمد تاج جمالی،(ر) صدر معلم طارق جرال،(ر) بنک منیجر مرزا رفیق جرال، پروفیسر محمد اسلم جرال، پروفیسر عمران عطاری، عبدالخالق جرال،sdoمحمد اشفاق جرال اور دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا انھوں نے کہا کہ ان کی پرنسپل تعنیاتی سے ادارہ ہذا میں تعلیم میں مزید بہتری آئے گی جس پر وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان

اور محکمہ تعلیم کے اعلیٰ حکام کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انھوں نے نڈر مخلص اور محنتی استادکو پرنسپل تعنیات کر کے عوام علاقہ کے سر فخر سے بلند کر دئیے ہیں اور اانھوں نے مرزا محمد یونس جرال کا گورنمنٹ سائنس کالج امان پرائی پرنسپل تعنیاتی پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے مبارک باد پیش کی اور توقع کا اظہار کیا کہ موصوف اپنے کام کو احسن طریقے سے سر انجام دیں گے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved