تازہ ترین  
پیر‬‮   17   دسمبر‬‮   2018

مرکزی ایوان صحافت کی جنرل کونسل کا اجلاس


مظفرآباد(نمائندہ خصوصی) مرکزی ایوان صحافت کی جنرل کونسل کا اجلاس صدر سید ابرارحیدر کی صدارت میں منعقد ہوا اجلاس میں پریس کلب کے آئین کو ترامیم اور تجاویز کے ساتھ متفقہ طور پر منظور کرتے ہوئے کتابچہ کی شکل میں شائع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔اجلاس میں جنرل کونسل کے اراکین نے پریس کلب کے آئین میں موجود سقم پر بحث کے بعد متفقہ طور ترامیم کیں جس میں ممبران کی انشورنس ویلفیئر فنڈزجس میں ممبران کے اہل خانہ اور والدین کو علاج معالجہ کے کے لئے مالی معاونت کی جائے گی ، اس کے علاوہ الیکشن کمیشن کے تقرر کے لئے انتظامیہ نام تجویز کرتے ہوئے توثیق کے لئے جنرل کونسل میں پیش کرے گی ۔ رکنیت سازی اور اہلیت کے لیے شرائط و ضوابط پریس کلب میں ووٹ کو پریس کلب کے جاری کردہ کارڈ سے مشروط کرتے ہوئے بیلٹ پیپر کے ذریعے خفیہ طریقہ کار کی منظوری دی گئی سنٹرل پریس کلب میں آنے والے مظلوم لوگوں کے لیئے سائلین ڈیسک کی بھی منظوری لی گہی جس باضابطہ آئین کا حصہ بنایا گیا اجلاس میں پریس کلب کے ممبران کی سالانہ فیس کا بھی تعین کرتے ہوئے ہر سال انتظامیہ کو فیس وصول کرنے کا پابند کیا گا ،آزادکشمیر کے تمام اضلاع کے ضلعی پریس کلب ہا کے صدور اور جنرل سیکرٹری اور گلگت بلتستان پریس کلب کے صدور و جنرل سیکرٹری ،سرینگر پریس کلب صدر اور جنرل سیکرٹری کے علاو نیشنل پریس کلب اسلام آباد سمیت لاہور پریس کلب کراچی پریس کلب کوئٹہ ریس کلب پشاور پریس کلب کے صدور اورت جنرل سیکرٹری کو عزازی ممبر شپ دینے کی بھئی منظوری دی گہی اجلاس میں ادارہ کے سابق صدور اور جنرل سیکرٹریز کی تصویر اویزاں کرنے کے علاوا ممبران کو ان کی گالگرہ پر ادارہ کی طرٖ ف سے تحائف دینے کا بھی فیصلہ کیا گیا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر سید ابرار حیدر نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے موجودہ انتظامیہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہر ہ کیا ہے اور ممبران کے فلاح بہبود کے لیے ویلفیئر فنڈز سمیت انشورنس کرانے کے اقدامات اٹھائے ہیں اور پریس کلب کی بلڈنگ کے حوالے سے وزیر اعظم آزاد کشمیر ،وزیر تعلیم،وزیر اطلاعات نے جو دلچسپی کا اظہار کیا اس پر اراکین و انتظامیہ خراج تحسین پیش کرتی ہے انہوں نے کہا کے صحافیوں کے مسائل کے حل کے لیے کردار جاری رکھیںگے جنرل کونسل کے اجلاس سے قائم مقام جنرل سیکرٹری سرفراز احمد میر نے آئین میں مجوزہ ترامیم اور تجویز پر رائے شماری کرتے ہوئے اکثریت رائے سے آئین کی متفقہ طور پر ترامیم کی منظوری حاصل کرتے ہوئے اسے کتابچہ کی صورت میں شائع کرنے کی منظوری دی اجلاس سے سابق صدر سید آفاق شاہ،واحد اقبال بٹ،سہیل مغل




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں




     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved